لداخ کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے نئی دہلی سے فوری طور پر بات چیت شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔